بھارت اسرائیل سے بحری جہاز شکن میزائل خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: رپورٹ
نئی دہلی (آن لائن) بھارت اسرائیل سے میزائل خریدنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ بھارت کی سلامتی کے بارے میں کابینہ کمیٹی نے اسرائیل سے 262 باراک ون بحری جہاز شکن میزائل اور انکے سپیئر پارٹس خریدنے کے بارے میں قرارداد پر رائے شماری کی ہے۔