سعیدہ وارثی کا احتجاج درست طریقہ غلط،انہیں کابینہ میں رہتے ہوئے ایسا کرنا چاہیے تھا: وزیر کمیونٹی لارڈ طارق
لندن (بی بی سی) برطانوی وزیر برائے کمیونٹیز لارڈ طارق احمد نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی باپ غزہ کے بچوں پر ہونے والے مظالم کی تصویر نہیں دیکھ سکتا۔ بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بیرونس سعیدہ وارثی نے جس اصول کے تحت غزہ پالیسی پر احتجاج کیا وہ اس سے متفق ہیں لیکن انہیں کابینہ میں رہتے ہوئے احتجاج کرنا چاہیے تھا۔