• news

پاکستان کی سیاست

 میں آپ سے صوبہ پرستی سے چھٹکارا حاصل کرنے کی استدعا کرتا رہتا ہوں کیونکہ جب تک آپ پاکستان کی سیاست میں اس زہر کو گردش کرنے دینگے، اس وقت تک آپ ایک طاقتور قوم بنیں گے اور نہ وہ کچھ حاصل کر سکیں گے جو میرے خیال میں ہم حاصل کر سکتے ہیں۔
(جلسہ عام سے خطاب، ڈھاکہ، 21 مارچ 1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن