• news

پاکستان داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 4.3 ارب ڈالر قرضہ کے معاہدے پر 18 اگست کو دستخط کریگا

کراچی (این این آئی) پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 4 ہزار 320 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کے آغاز کے لیے4.3 ارب ڈالر کے قرضے کے معاہدے پر18 اگست کو دستخط ہونگے۔ اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا اور اس موقع پر وزیراعظم میاں محمد نواز شریف بھی موجود ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن