• news

طاہرالقادری جھوٹا، گمراہ کرنیوالا مولوی ہے، فتنے سے بچنے کیلئے ہر ادارے، شخص کو کردار ادا کرنا ہو گا: رانا ثناء

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری جھوٹا اور گمراہ کرنیوالا مولوی ہے۔ جھوٹے شخص کے فتنے سے بچنے کیلئے ملک کے ہر ادارے اور ہر شخص کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ طاہرالقادری نے جس طرح بیانات دیئے ہیں اسی طرح صوفی محمد نے بھی دیئے تھے۔ وقت کا تقاضہ ہے کہ اس فتنے کو مزید پھیلنے سے بچانے کیلئے قومی سطح پر رائے عامہ بنائی جائے۔
رانا ثناء

ای پیپر-دی نیشن