وزیراعظم آج ویژن 2025ء کا اعلان کرینگے
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیراعظم نوازشریف آج پیر کے روز ساڑھے دس بجے کنونشن ہال میں ویژن 2025ء کے نام سے پاکستان کی طویل المدت ترقی کا ایک روڈ میپ دیں گے۔ وزیراعظممختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دانشوروں کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ویژن 2025ء کے خدوخال تفصیل سے بیان کریں گے۔
ویژن 2025ء