• news

صوبوں کو اختیارات کی منتقلی میں تاخیر سینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد (ثناء نیوز) موجودہ حکومت کی جانب سے 18 ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو بعض اختیارات کی منتقلی میں تاخیر کے نتیجے میں پیدا شدہ صورت حال پر غور کے لئے سینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ( منگل کو ) پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا۔ اجلاس سینٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر میاں رضا ربانی کی صدارت میں ہو گا۔ کمیٹی کے اراکین میں چاروں اہم جماعتوں کے اراکین شامل ہیں۔
سینٹ کمیٹی

ای پیپر-دی نیشن