• news

انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا

اسلام آباد (ثناء نیوز) پارلیمانی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں ہو گا ۔  اجلاس کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار کی صدارت میں ہو گا۔  تحریک انصاف کے اراکین بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی عمل سے متعلق سیاسی جماعتوں کے تحفظات کا پارلیمانی کمیٹی انتخابی اصلاحات کے ذریعے حل تلاش کرلیا جائے گا۔
کمیٹی اجلاس

ای پیپر-دی نیشن