• news

طاہرالقادری کے خطاب کا انتظار وزیر قانون کی پریس کانفرنس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار

لاہور (خبرنگار) وزیر قانون پنجاب رانا مشہود احمد کی بلائی ہنگامی پریس کانفرنس ڈاکٹر طاہرالقادری کے خطاب کے اختتام کے انتظار کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گئی۔ ہنگامی پریس کانفرنس ساڑھے سات بجے بلائی گئی پریس کانفرنس تقریباً دو گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن