لیموں کا ذائقہ چکھنے والے ننھے میاں کے دلچسپ تاثرات
نیویارک (نیٹ نیوز) اس چھوٹو کی اماں جان نے اپنے لاڈلے سپوت کو لیموں کے کھٹے میٹھے ذائقے سے روشناس کرانے کی ٹھانی۔ تْرش لیموں چکھتے ہی پہلے تو ننھے میاں نے عجیب سے شکل بنائی اور پھر منہ بسورتے ہوئے رونے لگے۔