کھانا کھانے کے بعد مضرصحت عادات
لاہور (نیٹ نیوز) ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد چھ عادات انسانی صحت کیلئے انتہائی نقصان دہ بلکہ زہر قاتل ہیں۔جیسے کھانے کے فوراً بعد ایک سگریٹ پینا، فوراً بعد پھل کھانا،چائے پینا، کھانے کے بعد نہانا، اور کھانے کے فوراً بعد پیدل چلنا بھی مضر ہے۔چائے میں موجود تیزابی اثرات کھانے کو بھی تیزابی کر سکتے ہیں۔