• news

برطانوی محکمہ تعلیم اسلام سے خوفزدہ سکولوں کی نگرانی کا فیصلہ

لندن (ثناء نیوز) برطانیہ میں سکولوں کے معاملات کی نگرانی کرنے والی تنظیم آفسٹیڈ کی برمنگھم کے سکولوں پر شائع رپورٹ کے مطابق21  سکولوں میں سے 6 سکولوں کو خاص نگرانی میں رکھا جائیگا جبکہ پانچ سکول ایسے ہیں جو طلبہ کو شدت پسندی سے بچانے کیلئے اقدامات نہیں کر رہے۔

ای پیپر-دی نیشن