• news

سرگودھا: آزادی اور انقلاب مارچ کا انجام کیا ہو گا؟ شہریوں نے شرطیں لگا لیں

سرگودہا (نامہ نگار) 14 اگست کو تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے آزادی اور انقلاب مارچ کے اکٹھا ہونے پر لوگوں نے بھاری شرطیں لگالیں۔ 14 اگست کو میاں نواز شریف استعفیٰ دینگے یا پھر دونوں کے مارچ اپنی موت آپ مرجائینگے۔ اس ضمن میں شہریوں نے شرطیں لگالی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن