سیزفائر خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے‘ سابق بھارتی کمانڈر کا الزام
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی فوج کے سابق اعلیٰ عہدیدار لیفٹیننٹ جنرل (ر) پی این ہون نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مبینہ سیزفائر کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے بھارت کو جارحانہ دفاع کی ضرورت ہے۔