• news

مجیدنظا می دبنگ کردار کے مالک تھے مارشل لاز کے سامنے ڈٹے رہے: غلام حسین

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پیپلزپارٹی کے سابق وفاقی وزیر غلام حسین نے ڈاکٹر مجید نظامی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ مجید نظامی نے ہمیشہ پاکستان اوراسلام کی بات کی ہے وہ بڑے دبنگ کردارکے مالک تھے۔ یہی وجہ تھی کہ وہ جنرل(ر) ایوب خان ،جنرل(ر) یحییٰ، جنرل(ر) ضیاء الحق اور پرویز مشرف کے مارشل لاء کے سامنے ڈٹے رہے۔ مجھے امید ہے رمیزہ نظامی نوائے وقت کی روایات کو برقراررکھیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن