• news

صوبائی وزیر کھیل قانون اور تعلیم کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)صوبائی وزیر کھیل، قانون اور تعلیم رانا مشہود احمد خان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے   یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنا یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن