غداری کیس، پراسیکیوشن نے سربمہر ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)خصوصی عدالت کے حکم پر پراسیکیوشن کی جانب سے سربمہر لفافے میں ریکارڈ جمع کروا دیا گیا ہے۔ عدالت نے وکیل دفاع کی ایف آئی اے کا ریکارڈ عدالتی تحویل میں لینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے مذکورہ حکم دیا تھا۔