• news

آل پاکستان ٹرانسپورٹ آنرز ایسوسی ایشن نے کل پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور (این این آئی ) آل پاکستان ٹرانسپورٹ آنر ز ایسوسی ایشن نے کل (جمعہ کو) پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت فوری کنٹینرز کا کرایہ اور انکے نقصان کا ازلہ کرے ایسا نہ کیا گیا تو ہڑتال کی مدت میں اضافہ کیا جائیگا۔  ان کا کہنا ہے حکومت نے راستوں سے کنٹینرز نہ ہٹا کر ہائیکورٹ کے فیصلے کی دھجیاں اڑا دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن