• news

اسلام آباد: آزادی مارچ کی سکیورٹی کیلئے تعینات 100 پولیس اہلکار باسی کھانا کھا کر ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آزادی مارچ کی سکیورٹی کیلئے مامور پولیس کے ایک سو اہلکار زہر خورانی سے بیمار پڑگئے جنہیں پولی کلینک منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں نے پولیس حکام کو بتایا کہ تمام اہلکار زیادہ اور باسی کھانا کھانے سے بیمار ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن