• news

آزادی مارچ میں شریک تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم ظفر بیہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) لاہور سے آزادی مارچ میں شریک تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم ظفر بے ہوش ہو گئے۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن