برطانیہ کی جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد (آئی این پی) برطانیہ نے مستحکم اور مضبوط جمہوریت قائم کرنے کیلئے پاکستانی عوام اور اداروں کی کوششوں میں اْن کا ساتھ دینے کا یقین دلایا ہے۔جمعرات کو برطانوی ہائی کمشنر نے یوم آزادی پر اپنے پیغام میں کہا کہ بر طانیہ مستحکم اور مضبوط جمہوریت قائم کرنے کے لئے پاکستانی عوام اور اداروں کی کوششوں میں اْن کے ساتھ ہے۔