• news

روات میں پولیس بینڈ کی بہترین پرفارمنس ایک اہلکار جذبات پر قابو نہ رکھ سکا، آبدیدہ ہو گیا

روات (نوائے وقت رپورٹ) روات میں اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے پولیس بینڈ نے یوم آزادی پر بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ اہلکاروں نے روائتی رقص پیش کیا۔ ایک پولیس اہلکار ملی نغمے کی دھن پر رقص کرتے ہوئے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور آبدیدہ ہو گیا۔ پولیس اہلکار نے کہا اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں لیکن عملی مظاہرہ بھی کریں۔ ہر ایک کو جشن آزادی منانے کا حق ہے لیکن ہمارے حق کا بھی احترام کیا جائے۔
روات/ آبدیدہ

ای پیپر-دی نیشن