• news

بھارت اور انگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ آج سے اوول میں شروع ہو گا

لندن ( سپورٹس ڈیسک) بھارت اور انگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل  سیریز کا آخری میچ آج سے اوول میں شروع ہو گا۔سیریز میں میزبان انگلینڈکو 2-1سے برتری حاصل ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 7 اگست سے مانچسٹر جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 15اگست سے اوول میں شروع ہو گا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 اگست کو برسٹل، دوسرا ون ڈے میچ 27 اگست کو کارڈیف، تیسرا میچ 30 اگست کو نوٹنگھم ، چوتھا میچ 2 ستمبر کو برمنگھم، جبکہ پانچواں اور آخری میچ 5ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 7 ستمبر کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن