قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) 10ویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ میں گذشتہ روز کھیلے جانیوالے میچز میں بلوچستان یونائیٹڈ نے بلوچستان کی ٹیم کو 14-4 سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں دیا ویمن فٹبال کلب نے سندھ کو 2-0 سے شکست دی۔