• news

تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں سینکڑوں افراد کی جیبیں کٹ گئیں

مریدکے (این این آئی) تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں میں سینکڑوں افراد کی جیبیں کٹ گئیں ۔ تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں جیب تراش اور دیگر جرائم پیشہ افراد بھی سرگرم دیکھے گئے۔ مریدکے جی ٹی روڈ پر عمران خان کے خطاب کے فوری بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ایک جیب تراش اور اس کے ساتھی موٹر سائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر  لترول کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن