بچیکی : واپڈا نے آرمی کو کبڈی میچ میں شکست دیدی
بچیکی (نامہ نگار)یوم آزادی تقریبات کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس بورڈ ننکانہ صاحب کے زیراہتمام ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان واپڈا اور پاک آرمی کی ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جو پاکستان واپڈاکی ٹیم نے30 کے مقابلے میں 36 پوائنٹس سے جیت لیا۔