نوشہرہ : فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
نوشہرہ (آئی این پی) فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 4 افراد کو جاں بحق اور 3 کو زخمی کردیا ہے۔ ہسپتال میں دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔
نوشہرہ/ فائرنگ