• news

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 5فٹ رہ گئی

ہری پور  (اے پی پی) ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی وجہ سے دریائے سندھ کے پانی میں اضافہ ہوا ہے اورتربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 5 فٹ رہ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1544.25 فٹ بک بلند ہوگئی ہے ۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش تقریباً 5 فٹ تک رہ گئی ہے اور امید ہے کہ آئندہ تین روز میں تربیلا ڈیم پانی سے بھر جائے گا۔
تربیلا ڈیم

ای پیپر-دی نیشن