• news

سیاسی جماعتوں کو ہوش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے: چودھری طیب ورک

لاہور (خصوصی رپورٹر) ادارہ فروغ تعلیم کے چیئرمین چودھری طیب ورک نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ہوش مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے لیے اجتماعی فیصلے کرنے چاہئیں۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اگرچہ پنجاب میں تعلیم کے بجٹ میں پچھلے سالوں کی نسبت اضافہ کیا ہے لیکن ضرورت یہ ہے کہ تعلیم کے لیے بجٹ کو دوگنا کر دیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن