• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
 … اور اپنے پروردگار کے حکم سے سرکشی کی اور کہنے لگے کہ اے صالح! جس کی ہم آپ کو دھمکی دیتے تھے اس کو منگوایئے اگر آپ پیغمبر ہیںo پس ان کو زلزلے نے آ پکڑا اور وہ اپنے گھروں میں اوندھے کے اوندھے پڑے رہ گئےo اس وقت (صالح علیہ السلام) ان سے منہ موڑ کر چلے اور فرمانے لگے کہ اے میری قوم میں نے تو تم کو اپنے پروردگار کا حکم پہنچا دیا تھا… (جاری)
  الاعراف (آیت  77، 78، 79)

ای پیپر-دی نیشن