• news

دونوں مارچ وعدوں کے مطابق لوگ نہیں لاسکے: فرانسیسی ایجنسی

اسلام آباد (اے ایف پی) فرانسیسی خبر رساں ایجنسی نے آزادی اور انقلاب دھرنوں کے حوالوں سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں حکومت سے استعفیٰ لینے کا عزم لیکر آئے ہیں لیکن قابل ذکر تعداد میں لوگوں کو لانے میں ناکام رہے جس کا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن