• news

وزیر اعظم معمول کے مطابق فرائض انجام دیتے رہے، دھرنوں سے لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھا گیا

اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیر اعظم  محمد نواز شریف کو اسلام آباد میں حکومت مخالف دھرنوں  کے بارے میں  لمحہ بہ لمحہ   صورت حال سے آگاہ کیا جا رہا ہے ۔محمد نواز شریف وزیر اعظم ہائوس  اسلام آباد  میں موجود ہیں  ۔حکومتی  ذرائع کے مطابق انتہائی  پرسکون  اور مطمئن  دکھائی دے رہے ہیں ۔ ملک کی نظم و نسق  کے حوالے سے  معمول  کے مطابق اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں اسلام آباد کی صورت حال سے  باقاعدہ  طور پر آگاہ  رکھا جا رہا ہے  ۔

ای پیپر-دی نیشن