اسلام آباد: عمران خان کے مارچ کے شرکاء سے خطاب کے بعد وہ جب اپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہو گئے تو جلسہ گاہ خالی ہو گئی‘ ایک کارکن تحریک انصاف کے جھنڈے لپیٹ رہا ہے کچھ کارکن سڑک پر کھڑے ناشتہ کر رہے ہیں جبکہ قافلے کے چند شرکاء بارش سے بچتے ہوئے راستہ روکنے کیلئے رکھے گئے کنٹینروں یا دیگر مقامات میں پناہ لئے ہوئے ہیں