• news

عمران کا نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے: وزیراعظم آفس

اسلام آباد (نیٹ نیوز) وزیراعظم آفس کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن