آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے مشرف کی تصویر والے جھنڈے لے کر انقلاب مارچ میں شرکت کی
اسلام آباد (آئی این پی) عوامی تحریک کے دھرنے میں آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے پرویز مشرف کی تصاویر والے جھنڈوں کے ساتھ شرکت کی۔ علامہ طاہرالقادری نے جب دھرنے کے شرکاء سے خطاب کیا تو کارکنوںنے اے پی ایم ایل کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔