تحریک انصاف، عوامی تحریک ڈٹ گئیں تو حکومت کا مستقبل تاریک ہے: حافظ حسین
حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور اسکی قیادت نے گذشتہ 15ماہ میں پارلیمنٹ میں موجود اپنے حریفوںسے تو کیا اپنے حلیفوں کو بھی نہیں پوچھا ۔