• news

مانسہرہ: افغان مہاجر کیمپ میں پولیس کا سرچ آپریشن، 39 افراد گرفتار

مانسہرہ (آئی این پی)  مانسہرہ  میں پولیس  نے افغان مہاجر کیمپ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن  کرکے 39 افراد کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  اچھڑیاں  افغان مہاجر کیمپ میں جرائم پیشہ  افراد کے خلاف  پولیس نے سرچ آپریشن کرکے بغیر رجسٹریشن  کے کیمپ میں مقیم 39 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 کلو دھماکہ خیز مواد، ایک دستی بم، 3 پستول، 3 رائفلز، بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کر لئے گئے ہیں۔
مانسہرہ / آپریشن

ای پیپر-دی نیشن