مارچ کے شرکاء کو ریڈ زون میں داخلے سے روکنے کیلئے پٹیشن آج سپریم کورٹ میں دائر کی جائے گی
لاہور (وقت رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ بار نے ریڈ زون میں مارچ کے شرکاء کو داخلے سے روکنے کیلئے پٹیشن تیار کر لی۔ آئینی پٹیشن آرٹیکل 184 سب کلاس تھری کے تحت سپریم کورٹ میں آج دائر کی جائے گی۔
پٹیشن