• news

پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی ترجیحات میں شامل ہے: یورپی یونین نے انتخابی اصلاحات کیلئے فنڈز دیدئیے

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین بحران کے خاتمے کیلئے مذاکرات کا حل پیش کرتا ہے۔ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی ترجیحات میں شامل ہے۔ پاکستان میں اداروں کی مضبوطی کیلئے قابل قدر فنڈز دئیے۔ پاکستان میں انتخابی اصلاحات کیلئے بھی فنڈز دئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن