• news

وزیراعظم کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے دبائو کے شکار وزیراعظم کو ہوشیار ارکان اسمبلی نے گھیر لیا بہت سوں نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی درخواستوں پر دستخط کرا لئے۔ وزیراعظم نواز شریف  نے پیر کی شام قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی وہ 70منٹ تک ایوان میں رہے۔ اس دوران ارکان قومی اسمبلی اپنی درخواستیں وزیراعظم کو پیش کرتے رہے۔
سیاسی دبائو/درخواستیں

ای پیپر-دی نیشن