• news

ننھا پرندہ بھی ماہر شکاری نکلا

نیو یارک(نیٹ نیوز)  ذرا دیکھئے تو اس پرندے کوجس نے مچھلی کا شکار کرنے کے لئے ڈبل روٹی کو چارہ بنایا اور مچھلی کو اپنے جال میں پھنسایا۔ جیسے ہی مچھلی ڈبل روٹی کھانے پانی سے باہر آئی پرندے نے بھی پھرتی دکھائی اور فوراً جھپٹا مار کر اسے شکار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن