• news

کینیڈا: 121 بچوں کے باپ کے خلاف بے تحاشہ شادیاں کرنے پر مقدمہ درج

اوٹاوا (آئی این پی) کینیڈا میں ایک پراسرار عیسائی فرقے کے رہنما کو 24 خواتین سے شادی اور 121 بچے پیدا کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ ولنسٹن بلیک مور کا فرقہ کینیڈا کے زیرانتظام علاقے برٹش کولمبیا میں آباد ہے اور اپنی مشکوک رسوم کی وجہ سے کئی دہائیوں سے متنازعہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن