• news

غیر ملکی سفارتکار پاکستان کی صورتحال پر اپنی حکومتوں کو مسلسل رپورٹس بھجوا رہے ہیں

اسلام آباد (ثناء نیوز)  غیر ملکی سفارتکاروں نے مختلف ذرائع سے پاکستان کی تیزی سے تبدیل ہوتی سیاسی صورتحال کے بارے میں معلومات حاصل کر کے رپورٹس اپنی حکومتوں کو بھجوائی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن