• news

آزادی اور انقلاب مارچ روکنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے: لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے فل بنچ کی طرف سے آزادی مارچ اور انقلاب  مارچ کو روکنے کے فیصلے پر نظر ثانی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹرجاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جمہوری معاشرے میں دستور شہریوں کو مارچ اور احتجاج کا حق دیتا ہے فاضل عدالت میں ایک زخمی شخص کامران نے رٹ دائر کر دی تھی جس کے پس پردہ شریف برادران ہیں۔ لہٰذا فاصل عدالت فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

ای پیپر-دی نیشن