• news

ملکی سیاسی بحران:روپیہ دبائو کا شکار، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کرچی(ثناء نیوز)ملک میں جاری سیاسی بحران کا اثر روپے کی قدر پر پڑنے لگا۔ ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سو روپے ستائیس پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ مرکزی بینک کی جانب سے خدشات ظاہر کئے گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن