• news

سول نافرمانی تحریک کا کہنا آسان مگر اسکے نتائج سخت نقصان دہ ہوں گے: آیت اللہ درانی

لاہور (خبرنگار) سابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما آیت اللہ درانی نے کہا ہے کہ سول نافرمانی تحریک چلانے کا کہنا آسان ہے مگر اسکے نتائج سخت نقصان دہ ہوں گے۔ ملا فضل اللہ، بلوچستان لبریشن آرمی والے دھماکے کرکے سول نافرمانی ہی کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن