• news

بدلتی ہوئی ملکی صورتحال، مشرف نے بیرون ملک جانے کا اردہ ترک کر دیا، والدہ کو پاکستان لائیں گے

کراچی (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال کے باعث ملک سے باہر جانے کا ارادہ ترک کرتے ہوئے اپنی والدہ زریں بیگم کو علاج معالجہ کے لئے پاکستان لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف جو اس وقت کراچی میں ہیں، عوامی تحریک کے سربراہ سے رابطے میں ہیں اور سیاست میں پوری طرح متحرک ہونے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مشرف/ ترک

ای پیپر-دی نیشن