• news

وفاقی دارالحکومت دھرنوں کی وجہ سے سیاسی جنکشن کا روپ اختیار کر گیا

اسلام آباد (سجاد ترین+ خبر نگار خصوصی) وفاقی دارالحکومت دھرنوں کی وجہ سے سیاسی جنکشن  کا روپ اختیار کر گیا ہے، حکومت کو ڈھیر کرنے  کا خواب آنکھوں میں سجا کر عوام کو لانے والے  اب خود ڈھیر ہوتے نظر آرہے ہیں، سول نافرمانی کا اعلان کرنے والے عمران خان کے کارکنوں کو سول نافرمانی کا علم ہی نہیں ہے کہ یہ کیا چیز ہے۔  عمران خان کے  دھرنے کا حشر وہی ہو رہا ہے  جس طرح  ہالی وڈ کی وہ فلم جو سو کروڑ کا بزنس کرنے میں ناکام ہو جائے  تو پھر اس کے سکرپٹ اور اداکاروں پر تنقید شروع کردی جاتی ہے۔
سیاسی جنگیں

ای پیپر-دی نیشن