• news

تحریک انصاف کے 5 ارکان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت‘ حاضری کے بعد چلے گئے

اسلا م آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے 5 ارکان نے غیر متوقع طور پر قومی اسمبلی  کے اجلاس میں شرکت  کی تاہم یہ ارکان کچھ دیر بعد ایوان سے اٹھ کر چلے گئے۔ پہلے خیبر پی کے اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ‘ انجینئر حامد الحق‘ خلیل‘ مجاہد  علی اور جنید اکبر نے اپنی حاضری لگوائی‘ بعد میں امیر اللہ مروت بھی کچھ دیر کیلئے ایوان میں آئے اور حاضری لگوا کر چلے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن