• news

دارچینی کا روزانہ استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے: نئی تحقیق

لندن (نیٹ نیوز) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دار چینی کا روزمرہ کے کھانوں میں استعمال بہت سی بیماریوں سے بچا تا ہے۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دارچینی کا استعمال کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتاہے، اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں اور شریانوں میں خون جمنے سے روکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن